by

یوں توحضور رحمۃ للعالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے اپنے بہت سے صحابیوں رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو مختلف اوقات میں جنت کی بشارت دی اوردنیا ہی میں ان کے جنتی ہونے کااعلان فرمادیامگردس ایسے جلیل القدر اورخوش نصیب صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم ہیں جن کو آ پ نے مسجد نبوی کے منبر شریف پر کھڑے ہوکرایک ساتھ ان کا نام لے کر جنتی ہونے کی خوش خبری سنائی ۔

تاریخ میں ان خوش نصیبوں کا لقب “عشرہ مبشرہ” ہے جن کی مبارک فہرست یہ ہے 

حضرت ابو بکرصدیق
حضرت عمر فاروق
حضرت عثمان غنی
حضرت علی مرتضیٰ
حضرت طلحہ بن عبیداللہ
حضرت زبیر بن العوام
حضرت عبدالرحمن بن عوف
حضرت سعد بن ابی وقاص
حضرت سعید بن زید
حضرت ابو عبیدہ بن الجراح
(رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین)

ترمذی ج۲،ص۲۱۶،مناقب عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ

Advertisements